• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن کی حوثی ملیشیا نے سعودی تیل کے مقام پر میزائل داغ دیئے

صنعا (شِنہوا)یمن کی حوثی ملیشیا نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوب مغربی سعودی عرب کے شہر جدہ کے تیل کے بڑے مرکز کی جانب رات کے وقت طویل رینج میزائل داغے ہیں۔حوثیوں کے زیرانتظام ٹی وی المسیرہ نے سوموار کے روز ملیشیا کے فوجی ترجمان یحیی ساریہ کے حوالے سے کہاہے کہ حملے کا ہدف تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کا جدہ میں تقسیم کا اسٹیشن تھا۔

تازہ ترین