لگتا ہے چاند زمین پر اتر آیا، 2021 کے پہلے سوپر مون کے دلفریب نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔
ہنگری میں دیکھنے والوں کو یوں لگا کہ چاند زمین پر ہے، ترکی پیرس اور برطانیہ میں بھی سوپر مون کے دلچسپ مناظر لوگوں ںے اپنے کیمروں میں محفوظ کرلیے۔
امریکا اور ایران کے وفود منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کریں گے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر متحرک رہنے والی مرحوم اداکار کی بیٹی نے یادگار تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ قصہ بھی شیئر کیا ہے۔
قطری ٹی وی کے اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے 28 جون تک گزرنے والے جہازوں میں 28 تیل و گیس کے ٹینکر اور 7 بلک کیریئر تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت امان درانی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر ملزمان لڑکی کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
اسرائیل نے حملے سے قبل امر یکا کو آگاہ کر دیا تھا۔ کارروائی میں 200 میٹر لمبی سرنگ کو نشانہ بنایا گیا۔
جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد کینیڈا راؤنڈ آف سکسٹین میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
ایک سینئر امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران نے باہمی طور پر فوجی کارروائیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اٹھائیس جون کو سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کیا جس میں خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل 3 دہشتگردوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ امکان ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لئے 17 ارکان پر مشتمل ایک ہی ٹیم کا اعلان کرے گا۔
لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص نے اپنی آنکھوں کی تھکن دور کرنے کے لیے مساج گن کو براہِ راست اپنے پپوٹوں اور آنکھوں کے ڈیلوں پر چلا دیا۔
میں جھوٹ نہیں بول رہی، میں سچ کہہ رہی ہوں۔ جب یہ ہوا تو میں ممبئی میں نہیں تھی: سنیتا آہوجا
پاکستان رینجرز سندھ کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے زخمی دہشت گرد نے اہم انکشافات کردیے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی احسن رضا خان نے اپوزیشن رکن اویس ورک سے معذرت کرلی۔
اس کامیابی کے ساتھ ہی عالمی چیمپئن بھارت کی تقریباً 3 برسوں پر محیط 16 مسلسل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کی روایت بھی ختم ہوگئی۔