• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ریلوے حکام

فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس 

پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں،  ٹرین ملتان سے لاہور آرہی تھی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید