ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 95 پیسے کمی کے بعد 153 روپے 9 پیسے ہوگئی ہے۔
ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے، جس کے بعد ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 90 پیسے کم ہو کر 153 روپے 70 پیسے ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا، ملبہ ہٹا کر شایان شان بال روم بنایا جائے گا۔
گھوٹکی میں وکیل کی بیٹی کا اغوا، مقدمہ پیپلز پارٹی رہنما شہریار شر، ان کے بیٹے اور دیگر کیخلاف درج کرلیا گیا۔
قمبر شہدادکوٹ کے سجاول تھانے کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان دوبارہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہو گئی۔
رپورٹس کے مطابق دہلی کی آلودگی سے آج لاہور میں دھند اور اسموگ بڑھے گی۔
ملزمان خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرکے تاوان لیتے تھے، ملزمان نے ایک شہری سے 80 لاکھ روپے تاوان لیا: پولیس
حکام کے مطابق سیکڑوں خالی کنٹینرز اور ٹرکوں کو باب دوستی کے بجائے گیٹ 4 سے واپسی کی اجازت دی گئی۔
اکشے کمار نے کہا کہ ہیرا پھیری، بھاگم بھاگ، دے دنا دن، ویلکم اور اب ہماری آنے والی فلمیں بھوت بنگلہ اور حیوان ان سب میں ان کے ساتھ کام کرنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا۔
اسد رضا کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم چھ مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7رنز سے ہرا دیا ہے۔
ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان اور بحرین کے درمیان میچ ایک گھنٹہ 19 منٹ جاری رہا، پاکستان نے اس سے قبل پہلے میچ میں منگولیہ کو شکست دی تھی۔
ویسے تو انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں کام کیا لیکن وہ شعلے اور باورچی میں اپنی آئیکونک کرداروں کی وجہ جانے جاتے تھے۔
کئی لوگ بالوں میں تیل لگانا چاہتے ہیں لیکن چکناہٹ اور بھاری پن کے احساس کو بالکل بھی پسند نہیں کرتے ہیں۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق بچی چوتھی منزل سے پھینکی گئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
فیڈریشن آف انٹرنیشنل پیڈل (ایف آئی پی) ایشیا پیڈل کپ ٹاپ 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوگیا۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی فضا میں ایکس بکس کا نینجا گائیڈن دکھانے کے لیے ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا گیا۔
گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے قریب دب شاخ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔