آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مشہور یونیورسل اسٹوڈیوز تھیم پارک 16 اپریل سے کھلے گا


ہالی ووڈ کے مشہور یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک سے کورونا کےسائے چھٹ گئے۔

 نئے جھولوں اور فل تفریح کے ساتھ پارک 16 اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا.

پارک میں عوام کی محدود تعداد کو وزٹ کی اجازت ہو گی۔

ٹکٹوں کی فروخت 8اپریل سے شروع ہو گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک کو بند کردیا گیا تھا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید