• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری

بلوچستان ایمپلائزاینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا کوئٹہ کے ایدھی چوک پر دھرنا جاری ہے۔

دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔

ادھر خیبر پختونخواحکومت نے نرسز کے مطالبات تسلیم کر لئے جس کے بعد نرسز نے دھرنا ختم کردیا۔

نرسز کے 10 مطالبات میں نرسز الاؤنس میں اضافے اور بھرتیوں سمیت دیگر مطالبات شامل تھے۔ 

تازہ ترین