• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماشا یونائیٹڈ کا خواتین فٹ بال ایونٹ کھیلنے سے انکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے اشفاق شاہ گروپ کی فیفا نارملائزئیشن کمیٹی کے خلاف کئے گئے اقدام پر بطور احتجاج ویمنز چیمپئن کے سیمی فائنل میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ اس سے قبل کراچی یونائیٹڈ، ہائی لینڈرز نے بھی ایونٹ کا بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین