• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب : حرمین ہائی اسپیٖڈ ٹرین سروس ایک سال بعد بحال ہوگئی

سعودی عرب کی حرمین ہائی اسپیٖڈ ٹرین ایک سال کی بندش کے بعد دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔

حرمین ٹرین مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسٹیشن کے درمیان چلے گی، اور یہ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابغ سے گزرے گی۔

واضح رہے کہ حرمین ٹرین کا آپریشن کورونا وائرس اور جدہ ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی کے باعث معطل کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین