• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائیگر شروف اور شردھا کپور کی فلم ”باغی“ ریلیز

Taiger Sharoof And Sharda Movie Baghi Release
بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شروف اور اداکارہ شردھا کپور کی نئی ایکشن اور رومانوی فلم ”باغی“ ریلیزکر دی گئی،بالی وڈ فلمی پنڈتوں نے فلم کو ریلیز سے قبل ہی اس فلم کو 2016 کی سپر ہٹ فلم قرار دیا تھا ۔

فلمی پنڈتوں کا کہنا تھا کہ یہ فلم 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے،سوشل میڈیا پر فلم کے گانوں کو بے حد پذیرائی ملی ہے اور شائقین نے گانوں کو بے حد پسند کیا ہے۔

دوسری جانب فلم کے ہیرو ٹائیگرشروف نے مداحوں کی خاطر پڑوسی ملک کی فلموں میں کام کا معاوضہ کم لینے کا اعلان بھی کردیا ہے۔
تازہ ترین