• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھتیس گڑھ، ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں نے بھارتی سیکورٹی فورسز پر حملہ کردیا۔

ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں  22 بھارتی اہلکار مارے گئے جبکہ 32 زخمی بھی ہوئے۔

دو روز قبل بھارتی فوج نے ماؤنواز باغیوں کے خلاف ایک آپریشن شروع کیا تھا جس میں 2 ہزار کے قریب فوجیوں نے حصہ لیا تھا۔

آپریشن کے دوران افسران نے جنگل میں داخل ہونے کی کوشش کی تو باغیوں نے حملہ کردیا۔

تازہ ترین