• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین، 100 اسمگلر گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور بھنگ برآمد

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) اسپینش پولیس نے 100 افراد کے گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہےجس نے اسپیڈ بوٹ میں بھاری مقدار میں چرس اور بھنگ مراکش سے اسپین اسمگل کی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے پانچ ٹن چرس اور 230کلو بھنگ برآمد کرلی ہے۔

تازہ ترین