• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا، سردار امیر سنگھ

پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سکھ یاتری واہگہ کے راستے 12 اپریل کو پاکستان آئیں گے۔

جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یاتریوں کو کرتار پور آنے دے۔

تازہ ترین