• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رہورٹر)ناظم آباد میں نالے میں بچہ ڈوب گیا، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ناظم آباد نمبر تین چھوٹا میدان کے قریب پیر کی شب نالے میں بچہ ڈوب گیا ، اطلاع ملنے پر فلاحی ادارے کے غوطہ خور وہاں پہنچے بچے کی تلاش شروع کر دی۔

تازہ ترین