اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سعودی عرب میں ملازمت کے نئے قوانین کے نفاذ کے بعد ورکرز کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ صلاحیتی اسناد کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ملازمت کے لئے پیشہ ورانہ، تعلیمی اور قابلیتی اسناد لازمی شراط سمجھی جاتی ہیں انہی کی بنیاد پر آسانی سے نوکریاں ہاتھ لگتی ہیں۔