• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن، شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی میں مصالحت ہوگئی

اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔

شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیے۔

شاہ اردن کےخلاف بیان دینے پرسابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین