• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر ضیاء کا انتقال، تدفین آج بورے والا میں ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری غلام قادر ضیاء انتقال کرگئےوہ بدھ کو اپنے عزیز کے ہمراہ ٹنڈوالہیار گئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا۔ ان کی میت حیدرآباد سے بورےوالا روانہ کر دی گئی۔ چیچہ وطنی روڈ پر چک نمبر 431ای بی میں جمعرات کو بعد دوپہر ان کی نماز جنازہ اور تدفین ہو گی۔

تازہ ترین