• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ریلوے نے ایک ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرالی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی زمین واگزار کرالی۔حکام کے مطابق محکمہ ریلوے، کراچی ڈویژن نے بدھ کو ریتی لائن، کیماڑی میں انسداد تجاوزات آپریشن کرکے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی 2,334ایکڑ قیمتی اراضی واگزار کرالی جس پر غیر قانونی قبضہ کر کے دکانیں تعمیر کرلی گئی تھیں۔

تازہ ترین