
فوربز کی امیرترین افرادکی فہرست کےمطابق چین کےدارالحکومت بیجنگ میں دنیابھر کےشہروں میں سب سے زیادہ ارب پتی لوگ موجود ہیں۔
فوربز کےمطابق بیجنگ میں گزشتہ سال 33 افراد ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہوئے جس کےبعد بیجنگ میں ارب پتیوں کی تعداد100ہوگئی ہے۔
نیویارک99 ارب پتیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||