• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام اور شاداب کی کل پاکستان آمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امام الحق اور شاداب خان ہفتےکو جوہانسبرگ سے وطن واپس لوٹیں گے۔ ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد خصوصی اجازت کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔

تازہ ترین