• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی سالگرہ کی تقریب کے چرچے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ سالگرہ کی تقریب کے چرچے ہیں۔

وفاقی وزیر کی اہلیہ نے سالگرہ کی پروقار تقریب کی ویڈیوز انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی ہیں۔


سالگرہ کی تقریب میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے بھی شرکت کی، اداکارہ ریشم اور حرا مانی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔


تقریب میں مشہور و معروف قوالوں نے بھی قوالیوں سے تقریب کو چار چاند لگا دیے ۔

7 اپریل کو شہباز گل نے بھی اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔

تازہ ترین