کراچی (جنگ نیوز) پہلے آل کراچی دھنی بخش و نعمان رشید میموریل ٹورنامنٹ فائنل میچ میں پھول پتی اسٹار نے شفیع محمڈن کو ایک صفر سے شکست دیدی ۔مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے عزیر رستم وراپرویز دودا تھے ۔
ذرائع کے مطابق جنگ کے دوران بھی پاکستان کی ایران سے درآمدات جاری رہیں۔
غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔
محکمۂ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ اور کنٹرولنگ اتھارٹی کی منظوری سے تشکیل دی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کوئلے کی کان میں میتھین گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔
اداکار نے کہا کہ کسی عورت کی کامیابی سے مرد کو خود کو کم تر محسوس نہیں کرنا چاہیے۔
اکانکشا چمولہ نے کہا کہ اگر واقعی میرے پاس اتنی رقم ہوتی تو میں اب تک ملک چھوڑ کر جاچکی ہوتی
کرکٹر رضا اللّٰہ مشوانی کے بڑے بھائی محمد اقبال مشوانی نے کہا ہے کہ ان کے بھائی رضا نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ سے ملک کا نام روشن کیا۔
انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر ہے۔
فلم ’کل ہو نہ ہو‘ کی اداکارہ طویل عرصے بعد بڑے پردے پر واپسی کے لیے تیار ہیں
پولیس کے مطابق لاپتہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں انسدادِ پولیو کی مہم 21 ستمبرسے شروع ہوگی۔
نئی کمپنی کا نام ہوپ اینڈ ہارڈ ورک رکھا گیا ہے
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے
ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر 1 بیلا روس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دے دی اس شکست کے بعد ارینا سبالنکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا۔