• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے شوہر شہزادہ فلپس اپنی سوویں سالگرہ نہ مناسکے ، 99سالہ شہزادہ فلپس اپنی 100ویں سالگرہ سے دو ماہ اور ایک دن قبل دنیا سے رخصت ہوئے ، ان کی عمر 99برس اور 10ماہ تھی ، وہ 10جون 1921کو پیدا ہوئے اور 9اپریل 2021کو چل بسے ، جمعے کے روز تک وہ شاہی خاندان کے سب سے طویل العمر حیات فرد بھی تھے ۔

تازہ ترین