• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی،پی سی بی

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطاقب پاکستان ٹیسٹ اسکواڈکے ارکان آج سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے،اسکواڈ کے ارکان سہ پہر تین بجے سے ٹریننگ شروع کریں گے۔

اسکواڈ کے ارکان نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچزکی نگرانی میں ٹریننگ کریں گے، زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 11 ارکان ٹریننگ کریں گے۔


کیمپ میں 6 اضافی کھلاڑیوں کو بھی بلایا گیا ہے۔

تازہ ترین