• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے دنیا پور میں کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم خادم حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزم پر شہری کو سعودی عرب بھیجنے کے لئے ڈیڑھ لاکھ روپے خوردبرد کرنے کا مقدمہ ایف آئی اے میں درج ہے۔
تازہ ترین