• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار پاکستانی کرکٹر ہیوسٹن ٹی20 کیلئے امریکہ پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے چار کرکٹرز امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ ہیوسٹن اوپن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شرکت کے لئے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔ کھلاڑیوں میں محمدالیاس، حماد اعظم، اویس ضیا اور عمر خان شامل ہیں جو ہیوسٹن اسٹالینز کی نمائندگی کرینگے۔ 18 اپریل سے شروع ہونے والے ایونٹ میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔

تازہ ترین