• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں مسلم کمیونٹی کی اکثریت نے منگل کو پہلا روزہ رکھا

پیرس(نمائندہ جنگ ) فرانس بھر میں کیلنڈر کو فالو کرنے والوں کی اکثریت نے آج رمضان المبارک کا پہلا روز رکھا، فرانس کے درالحکومت پیرس کی جامع مسجد "مسکے دو پاغی " نے دو روز قبل باقاعدہ فتوی جاری کیا کہ 13 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا جس پر عمل کرتے ہوئے مسلم کمیونٹی کی اکثریت نے منگل کو پہلا روزہ رکھا ۔
تازہ ترین