• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں بینک آج عوام کیلئے بند رہیں گے

ملک بھر میں بینک آج عوام کے لیے بند رہیں گے۔ کھاتہ داروں کے اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی۔ رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 10سے 4 بجے تک ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صارفین کے لیے اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 10 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کے اوقات کار صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔

تازہ ترین