• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد میں آج تیسرے روز بھی دھرنا

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں مذہبی جماعت کی جانب سے حیدر چوک پر آج تیسرے روز بھی احتجاجاً دھرنا دیا جا رہا ہے۔

دھرنے کے شرکاء نے حیدر چوک اور اس کے اطراف کی سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کر دی ہیں۔


دھرنے کے مقام حیدر چوک پر کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے بڑی تعداد میں پولیس اہلکار بھی موجودہیں۔

تازہ ترین