• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں تحریک لبیک کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن


کراچی میں  تحریک لبیک کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن  کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر بھر سے 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار افراد میں شرپسندی اور ہنگامہ آرائی کرنے والے شامل ہیں۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ساؤتھ زون سے 47 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ  ایسٹ زون سے 60 اور ویسٹ زون سے 47 گرفتاریاں کی گئیں۔

تازہ ترین