• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس فلپ کی تدفین دو شہزادوں میں مصالحت کا سبب بن سکتی ہے

کراچی (نیوزڈیسک) ہفتے کے روز پرنس فلپ کی تدفین دو شہزادوں میں مصالحت کا سبب بن سکتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی نظر اس موقع پر شہزادہ ہیری کے شاہی خاندان بالخصوص شہزادہ ولیم سے رویے پر ہوگی۔ گزشتہ برس مارچ میں شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوئے تھے جس کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب شہزادہ ہیرس شاہی خاندان کے سامنے ہوں گے۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ پرنس فلپ کی تدفین کے موقع پر دونوں بھائیوں کے پاس یہ اچھا موقع ہوگا کہ وہ اپنے اختلافات ختم کریں۔

تازہ ترین