• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 81 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 269 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 12 ارب 60 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 903 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین