• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)چیف منسٹربلوچستان گولڈکپ کے سیمی فا ئنل میں پیش آنے والے ناخوشگوارواقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس جمعے کو گیارہ بجے دن میں لاہور میں ہوگا، جس میں رانا مجاہد علی خان بطور این بی آفیشلز پیش ہوں گے۔سیمی فائنل میں پنجاب کلرز اور نیشنل بینک کے مابین میچ میں لڑائی کا واقعہ پیش آیا تھا جس پر فوری طور پر پی ایچ ایف نے ایکشن لیتے ہوئے اولمپین شفقت رسول پر دس سال جبکہ سید کاشف شاہ، حسیب پر پانچ پانچ سال کی پابندی لگادی تھی ۔

تازہ ترین