• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران کراچی کیلئے صرف باتیں کرتے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سعد رضوی کی گرفتاری پر حکومت کو سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا، یہ بھی وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے ان سے خود ہی معاہدہ کرچکے تھے، جب معاہدے پر عمل نہیں کرسکتے تھے تو کچھ منصوبہ بندی کرنی چاہیے تھی، وفاقی ترقیا تی پرو گرا م میں سندھ کو ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا ہے ، وزیراعظم خود کہہ چکے ہیں کہ سندھ ہمارا صو بہ نہیں ہے اس سے ظاہرہوتا ہے کہ ان کے سندھ کے لئے کیاجذبات ہیں۔

تازہ ترین