سکھر(بیورو رپورٹ) سکھر میں بارش اور تیز ہواؤں کےباعث سیپکو کے 132کے وی کے 44 گرڈ اسٹیشن ٹرپ 173فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل، متعدد اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے۔
سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔
دونوں ممالک کی جانب سے اس ملاقات کا ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک بنگلادیش تعلقات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر کامل اطمینان کا اظہار کیا۔
سیکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سرحدی علاقے میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر چوکس ہیں۔
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کے تین اداروں سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کو بالآخر داخلے کی اجازت دے دی۔
ایمنسٹی انٹرنیشل نے نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سے گزرنے کی اجازت دینے پر فرانس پر دہرے معیار کا الزام لگایا ہے۔
چینی صدر نے چین اور امریکا کے درمیان دوستی کی علامت کے طور پر دو پانڈا بھی امریکا بھجوانے کا اعلان کیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انھیں اعتماد ہے کہ ترکیے دوبارہ امریکا کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں شامل ہوجائے گا۔ ٹرمپ نے پروگرام میں ہماری واپسی کے لیے مثبت رویہ ظاہر کیا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ یہ بہت واضح ہے کہ اگر تحریک انصاف سومنات سمجھ کر اسلام آباد آئے گی تو یہ اسلام آباد نہیں پہنچ سکیں گے۔
وفاقی پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو ہراساں نہیں کیا گیا اور نہ ہی آئندہ ہراساں کیا جائے گا۔
اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ مرغی کے انڈے خریدتے وقت، بغیر توڑے یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون سے انڈے تازہ، لذیذ اور اچھی کوالٹی کے ہیں؟ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کے انڈے غذائیت سے بھرپور اور روزمرہ کھانوں میں عام استعمال ہوتی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئرلائنز کو امارات کے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں لانے سے روک دیا گیا۔