• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرچوک پر کئی روز سے جاری مذہبی تنظیم کا دھرنا ختم کرادیا گیا

حیدرآباد(بیورورپورٹ) حیدرآباد پولیس نے جمعرات کی شب شہر کےمصروف ترین حیدر چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری دھرنا پرامن طور پر ختم کرادیا۔ جس کے بعد کئی روز سے بند حیدرچوک پر ٹریفک بحال ہو گئی ہے ،دوسری جانب دھرنے کے خاتمے کے بعد پولیس اور رینجرز کا حیدرچوک سے مشترکہ فلیگ مارچ ،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کیا۔

تازہ ترین