• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی جماعت کے 14 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

مذہبی جماعت کے 14 گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔

گرفتار کارکنوں کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے کی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب کرلیا۔

تازہ ترین