• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیونس کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

تیونس کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق کشتی تیونس کے شمالی ساحلی شہر صفاقس سے کچھ فاصلے پر ڈوبی۔ 


عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شمالی افریقی ملک تیونس کے قریب تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے اٹلی پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔

تازہ ترین