استنبول (جنگ نیوز) ترکی میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں نےگراؤنڈ میں افطار کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں فٹبالرز کو کھجور اور پانی سے روزہ افطار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مشرق وسطیٰ جنگ کی صورتحال سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر بازار کے سرمایہ کاروں نے اپنے کھلے سودے سیٹل کیے ہیں۔
جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے سربراہ پروفیسر عارف ساقی سے مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پر فیصلہ ہوا تھا کہ ایوان میں اپوزیشن متفقہ حکمت عملی اپنائے گی ۔
ویمن ایشیاکپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ کو جرمانہ کیا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز بلے باز برائن چارلس لارا نے 6 جون 1994ء کو یہ کارنامہ انجام دیا، جب انہوں نے میزبان ٹیم واروکشائر کے لیے ڈرھم کے مقابلے پر یہ اننگز کھیلی۔
خیبر پختونخوا کے ضلع اپر اورکزئی کے یخ کنڈاو سے دہشتگرد جان اکبر عرف جانو ملنگ کی لاش ملی ہے۔
’آوارہ‘ کو بین الاقوامی سطح پر کینز فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی اور نامزدگی ملی، جو اس دور میں کسی بھی بھارتی اداکار یا ہدایت کار کے لیے ایک تاریخی اعزاز تھا۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادگاروں کی بستیاں غیر قانونی ہیں، اسرائیلی قابضین کو تعمیر اتی کاموں میں مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں ہوں گی۔
کس کامبینیشن کے ساتھ کھیلنا ہے یہ تقریباً طے کر چکے ہیں۔ ہم کنڈیشنز کے اعتبار سے بہترین ٹیم کو میدان میں اتاریں گے: کپتانی قومی مینز ٹیم
بعدازاں افغانستان، زمبابوے اور بنگلادیش کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ یہ سیریز 17 سے 23 اکتوبر تک ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ،برآمدات پر مبنی معاشی ترقی ترجیح ہے۔
جو روٹ کا کہنا تھا کہ آئندہ 5 دن کرکٹ کھیلنے پر پوری توجہ ہوگی۔ کوشش کرینگے، سیریز 0-3 پر ختم کریں۔
کراچی کے نوجوان مقتول تاجر میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی طرف سے مداخلت کیوں ہوئی ہے؟ یہ سوال اہم ہے۔
کنگنا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کسی بھی کامیاب اور خود مختار خاتون اداکارہ کے کردار پر داغ لگانا اور اسے بدنام کرنا نتہائی خراب سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملاقاتیں نہ ہونے پر تشویش ہے، اسی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے، ملاقاتیں ہوتیں تو پیغام آتے اورحالات بہتری کی جانب جاتے۔