• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا جوابی وار، FBI سربراہ دیگر حکام پر پابندیوں کا فیصلہ

ماسکو(اے ایف پی)امریکا کی جانب سے روس پر پابندیوں کے فیصلے کے بعد ماسکو نے بھی امریکی عہدیداران بشمول ایف بی آئی سربراہ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ بائیڈن انتظامیہ کے اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ، بائیڈن کے چیف ڈومیسٹک پالیسی ایڈوائزر سوسان رائس اور ایف بی آئی سربراہ کرسٹو فر وارے روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

تازہ ترین