• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا فنڈ کی مد میں آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

اسلام آباد(خبرایجنسی) آئی ایم ایف نے کورونا کی وبا سے متاثرہ ممالک کی معیشت کو سہارا دینے کی خاطر 650 ارب ڈالرز کا فنڈ مختص کر دیا، پاکستان کو 2 ارب ڈالر زملنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف ایڈوائزری باڈی کے اجلاس میں کورونا کی وبا سے متاثر ممالک کے لئے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کیا گیا ہے، فنڈ سے مختلف ممالک کو بیرونی ادائیگیوں میں آسانی ہوگی،ا سپیشل ڈرائینگ رائٹس سے پاکستان جیسے ممالک کو فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین