عزیز آباد،3 ملزمان شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیز آباد،3 ملزمان شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عزیز آباد میں تین ملزمان شہری کی موٹرسائیکل لے کر فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق ملزمان نے شہری کا پیچھا کرکے لوٹنے کی کوشش کی،شہری ہاتھ نہ آیا تو اسکی نئی موٹر سائیکل لےکر فرار ہو گئے،فوٹیج میں تین ملزمان کو گھر کےباہر سے شہری کی موٹر سائیکل لےجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید