• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ابراہیم حیدری تھانے کی حدو سے ایک شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 28 سے 30 برس ہے تاہم اسکے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔

تازہ ترین