• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات: خفیہ کیمروں کی برآمدگی کے معاملے پر ہونے والا اجلاس منسوخ

سینیٹ انتخابات کے دوران خفیہ کیمروں کی برآمدگی کے  معاملے پر ہونے والا اجلاس منسوخ  کردیا گیا۔

سینیٹرز پر مشتمل 6 رکنی کمیٹی کا کل ہونے والا پہلا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

سیکریٹری کمیٹی محمد انور نے اجلاس منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اجلاس کورونا وائرس  کے بڑھتے کیسز کے باعث منسوخ کیا گیا۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ کمیٹی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔

تازہ ترین