• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد علی بلوچ ڈی ایم سی سینٹرل کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیف آرگنائزراور منصور احمد صدیقی ڈپٹی چیف آرگنائزر ہوں گے۔ اس بات کا اعلان کراچی سائوتھ پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں، جنرل سیکرٹری حسین بادشاہ نے ڈی ایم سی سینٹرل کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔ دیگر ممبران میں ارشد متین، محمد اشفاق، محمد آصف خان، رانا محمد شعیب، رانا عقیل احمد، محمد ذاکر خان،محمد کلیم شیخ اور محمد انور شامل ہیں۔ اسلم سموں نے کہا کہ پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن سے الحاق ڈی ایم سی سینٹرل کی آرگنائزنگ کمیٹی محنت کشوں کے جائز حقوق کے لئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے۔

تازہ ترین