• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتار پور میں بیساکھی کی تقریبات آج ادا کی جائیں گی

کرتار پور کے دربار بابا گورو نانک پر 322 ویں بیساکھی تہوار کی تقریبات اور رسومات آج ادا کی جائیں گی۔

واہگہ کے راستے پاکستان آنے والے 818 یاتری پہلی بار دربار میں قیام کریں گے۔

یاتریوں کے استقبال، قیام، سیکورٹی، میڈیکل اور لنگر کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

تازہ ترین