• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر: شمالی سینائی میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی، 3 ہلاک

مصر کے صوبے شمالی سینائی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ 

قاہرہ سے مصری وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدت پسند نے سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ 


مصری وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک شدت پسند بارودی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوا۔

تازہ ترین