مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی پولیس کے ساتھ مشرقی یروشلم میں جھڑپوں میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ریڈ کریسنٹ کے مطابق جھڑپیں تاریخی عرب جفا ضلع میں اس وقت شروع ہوئیں جب لوگوں نے یہودی مدرسے کی تعمیر کےلئے جگہ کے متلاشی ایک ربی پر حملہ کردیا۔
قونصل جنرل گُڈمن نے میچ سے قبل سینئر اسپورٹس رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کی اور اسٹیڈیم کے کمنٹری باکس سے براہِ راست تبصرہ بھی کیا۔
اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ پناہ کی درخواست دینے والے پاکستانیوں میں سب سے زیادہ وہ افراد شامل ہیں جو اسٹوڈنٹ ویزا پر داخل ہوئے تھے۔
یہ اعزاز کئی دہائیوں تک گریٹر ٹوکیو ایریا کے پاس تھا
برطانوی جیولوجیکل سروے کے آرٹیکل کے مطابق آتش فشاں صرف قریبی نہیں بلکہ سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور علاقوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ٹیرف نظام کو سادہ بنانے کی اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھا جائے
عطا تارڑ کی پریس کانفرنس کے دوران ساجد اللّٰہ عرف شینا کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا۔
اولیور کو MPSII یا ہنٹر سنڈروم لاحق تھا، یہ ایک نایاب موروثی مرض ہے
انہوں نے کہا کہ تینوں دہشت گردوں کی تصاویر مل چکی ہیں۔ ان کے فنگر پرنٹس نادرا کو بھیج دیے ہیں، دہشت گردوں کی شناخت کے لیے نادرا نے کام شروع کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بنی منسشی قبیلے کے 6 ہزار افراد کو 2030 تک اسرائیل میں آباد کیا جائے گا۔
میرپورخاص کے ریجنل ڈائریکٹر اور گریڈ 20 کے پروفیسر میر چند اوڈ کو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہر جگہ مجھ پر کیسز ہیں۔ 27، 28 کیسز ہیں
ملاقات میں سیکیورٹی امور اور دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
عائشہ کا کہنا تھا کہ ندا یاسر کے شو میں اپنے والد کی وجہ سے گئی تھی
تھیٹر پلے کے ہدایت کار اور مصنف حسن ملک ہیں
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ آر او وفاقی حکومت کے تھے، میں نے سلمان اکرم راجہ کی ذمے داری لگائی کہ اس کی تحقیقات کر کے تفصیلات ہمیں بتائیں۔
زین قریشی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بائیکاٹ کیا۔