• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرین نے کنکھجورے کی ایک نئی قسم دریافت کرلی

جاپانی ماہرین نے تائیوان کے جنگلات میں بڑی جسامت والے کنکھجورے کی ایک نئی قسم دریافت کرلی ہے۔

گزشتہ 143 سال میں یہ جاپان سے دریافت ہونے والا پہلا نیا کنکھجورا بھی ہے جس کی لمبائی 200 ملی میٹر اور موٹائی 20 ملی میٹرجتنی ہے۔

اسے جاپان میں ’رایوکو‘ جزائر کے سلسلے میں واقعات جنگلات سے دریافت کیا گیا ہے۔

تازہ ترین