سمندری طوفان، شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 سے 20 مئی کے دوران سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 17 سے 20 مئی کے دوران ٹھٹھہ، بدین ، تھر، میر پور خاص، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں بارشوں کا امکان ہے۔۔