• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 3.45 ارب ڈالر کا تمام قرض چکا دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 3.45 ارب ڈالر کا تمام قرض چکا دیا ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام واجب الادا رقوم کی ادائیگی مکمل کر دی گئی ہے، گزشتہ ہفتے 2.45 ارب ڈالر کی ادائیگی کی گئی تھی،اب 23 اپریل کو ابو ظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کو ایک ارب ڈالر کی واپس کئے گئے ہیں جسکے بعد مجموعی طور پر 3.45ارب ڈالر کی تمام ادائیگیاں مکمل ہو گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید